Select Menu

اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Recent

Misc

Technology

» » مٹن چکن دہی روسٹ

مٹن چکن دہی روسٹ


Mutton Chiken Dahi Roast Recipe

اجزاء:

مٹن ران ----- ایک کلو 
لہسن ----- چھ عدد جوے (کٹے ہوئے) 
خشک پودینے کی پتیاں ----- دو چائے کے چمچ 
لیمن چھلکا (باریک کٹا ہوا)اور جوس ------ ایک عدد لیمن 
دہی ----- ایک چوتھائی پاؤ 
پودینہ ---- دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا) 
چلی ساس ------ ایک بوتل 

Mutton Chiken Dahi Roast banane ka tarika

ترکیب:

ایک پیالے میں مٹن٬ پودینہ٬ لہسن٬ لیمن کے ٹکڑے اور زیتون کا تیل مکس کرلیں- پھر اس مکسچر کو مٹن ران پر اچھی طرح سے لگا دیں- چھری سے ران کو گود 
لیں تاکہ مصالحہ اندر جذب ہوجائے 

اب ایک (pre heated) اوون میں اس ران کو گریس لگی ٹرے میں پندرہ منٹ کے لیے روسٹ کریں 

اب اوون کو کم آنچ کم کر کے 170 ڈگری سینٹی گریڈ کر دیں اور ران مزید 18 منٹ کے لیے روسٹ کریں- چیک کر لیں کہ کہ گوشت نرم پڑ گیا ہے ورنہ مزید 15 منٹ کے لیے روسٹ کریں 

چلی ساس اور دہی کو اس دوران ملا کر پھینٹ لیں  
اب تیار مٹن ران کو اوون سے نکال ٹھنڈا کریں اور پھر اسے باریک سلائس کاٹ 
لیں اور سرونگ پلیٹ میں رکھ دیں 

اس تیار لیمب روسٹ پر اب دہی مکس چلی ساس اچھی طرح ڈال کر لیمن کا جوس چھڑک دیں- لیجیے آپ کی لذیز ڈش تیار ہے- جسے پودینے سے گارنش کر کے آپ سلاد کے ساتھ نوش فرما سکتے ہیں-

رائے غلام عباس کھرل Unknown

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
جدید تر اشاعت
»
Previous
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, کسووال پریس کلب(رجسٹرڈ) ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز کسووال پریس کلب(رجسٹرڈ) کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں